انڈونیشیا میں بارش برسی تو جنگلات میں لگی آگ سے پریشان فائر فائٹرز نے خوشی سے ڈانس کرنا شروع کر دیا۔ رواں سال آگ اب تک 19 لاکھ ہیکٹر رقبہ جلا چکی ہے، جبکہ آگ سے اٹھنے والے زہریلے دھوئیں نے لاکھوں افراد کا جینا محال کر دیا ہے۔ اس کی وجہ سے پڑوسی ممالک سنگاپور اور ملائیشیا بھی پریشان ہیں۔
انڈونیشیا میں بارش کی پہلی بوندیں اور فائر فائٹرز کا جشن - BBC News اردو
آگ سے اٹھنے والے زہریلے دھوئیں نے لاکھوں افراد کا جینا محال کر دیا، جبکہ اس کی لپیٹ پڑوسی ممالک سنگاپور اور ملائیشیا تک بھی پہنچ گئی۔




