راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط، نوجوان بولر ثاقب خان کی تعریفیں لیکن رفتار پر بحث - BBC News اردو
شہباز روئے نامی صارف نے ایکس پر لکھا کہ ’مجھے ثاقب کی اب تک کی بولنگ کا انداز تو پسند آ رہا ہے، لیکن اس میں رفتار (pace) کیوں نہیں ہے؟ وہ مسلسل 127-129 کی رفتار سے بولنگ کر رہے ہیں—یہ ایک ایسا تجربہ ہے جو ہم پہلے ہی خرم، محمد علی، کاشف وغیرہ کے ساتھ کر چکے ہیں، اور ان میں سے کوئی بھی اتنا کامیاب نہیں رہا کہ آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ یا انڈیا جیسی مضبوط بیٹنگ لائن اپس کو چیلنج کر سکے۔‘
Read more










