ایران کے خلاف ’نئی فوجی کارروائی کے اشاروں‘ پر روس کو تشویش، چین کا تہران کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان - BBC News اردو
روس نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کے ممکنہ منصوبوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ فوجی حملوں سے ایران کے دفاعی عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ دوسری جانب چین نے بھی ایران کی خودمختاری اور سلامتی کے دفاع کے حق کی حمایت کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے اور تنازعات کے سفارتی حل پر زور دیا ہے۔
Read more











